شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

کراچی: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہر کا صرف25 فیصد کچرا اٹھایا جاسکا، جبکہ صفائی مہم کے دوران وزیراعلیٰ نے 70 فیصد کچرا اٹھا نے کا دعویٰ کیا تھا

سندھ حکومت 600 ملین روپے استعمال کرکے شہر کو صرف 25 فیصد صاف کرسکی، جس سے سندھ سرکار کے سترفیصد کچرا اٹھانے کے دعووں کی قلعی کھل گئی۔
گذشتہ دنوں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ ہماری کچرا مہم سے کراچی میں کافی حد تک فرق نظر آرہا ہے، 70 فیصد کچرا ان ڈسٹرکٹ سے اٹھایا جہاں سے کچرا نہیں اٹھ رہا تھا۔
مراد علی شاہ کے مطابق ڈپٹی کمشنرز سے کہا تھا جہاں کچرا نظر آئے اسے اٹھانا ہے، کئی جگہ پر کچرا ہے مگر کچھ ڈسٹرکٹ میں اٹھایاہی نہیں جارہا، 3لاکھ ٹن سے زائدکچرالینڈ فل سائٹ پر پہنچ چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹانے میں پولیس تعاون کرے

فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹانے میں پولیس تعاون کرے

کراچی: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل غلام نبی میمن نے کہا کہ تجاوزات میں ملوث افراد کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے