انتخاب کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

انتخاب کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

لاڑکانہ: پی ایس گیارہ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو تحریری درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ایس 11 کی نشست کے پولنگ اسٹیشن نمبر 1 سے 138 تک ووٹوں کی دوباری گنتی کی جائے

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاڑکانہ سید ندیم حیدر نے جمیل سومرو کی درخواست مسترد کردی ہے اور کہا ہے کہ جمیل سومرو الیکشن ٹربیونل کو تحریری درخواست دے سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وفاق اور پنجاب حکومتیں اپنی نااہلی چھپانے کیلیے سندھ پر الزام لگا رہے ہیں

وفاق اور پنجاب حکومتیں اپنی نااہلی چھپانے کیلیے سندھ پر الزام لگا رہے ہیں

کراچی: سید ناصر شاہ نے وفاقی وزراشبلی فراز اور فخر امام کی پریس کانفرنس پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے