کومل رضوی فلم میں فواد خان کیساتھ کام کرنے کو تیار

میرا نام سعدیہ زارا رضوی تھا مگر پہچان مجھے کومل رضوی کے نام سے ملی ، اداکاری اور گلوکاری میں سےمیری پہلی ترجیح گلوکاری ہے مگر مجھے اداکاری اور شو کی میزبانی کرنے کا بھی شوق ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ شادی کے بعد شوبز کی اداکارا?ں کی شہرت میں کمی ہو جاتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میری شادی کے بعد میرے پرستاروں کا حلقہ مزید بڑھ گیا ہے۔کومل رضوی نے کہا کہ ٹی وی پر بڑا کام کیا ہے اگر فلم میں کام کرنے کا موقع ملا تو اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گی۔

 

یہ بھی پڑھیں

شادی کے چند روز بعد ہی اہلیہ کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے: اداکار محسن عباس

شادی کے چند روز بعد ہی اہلیہ کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے: اداکار محسن عباس

لاہور: اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے اہلیہ کے الزامات کے بعد پریس کانفرنس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے