ہانگ کانگ میں بیجنگ حکام کی دھمکیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ

ہانگ کانگ میں بیجنگ حکام کی دھمکیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ

بیجنگ: پولیس نے گذشتہ روز بھی مظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور انہیں منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے

ہانگ کانگ کے علاقے ویسٹ کولون میں ماسک پہنے مظاہرین موجود ہیں، سی سی ٹی وی کیمروں سے بچنے کیلئے مظاہرین نے ہاتھوں میں چھتریاں بھی تھام رکھی ہیں۔
پولیس اسٹیشن کے قریب جمع ہونے پر پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی، مارچ کے شرکاءکو منتشر کرنے کے لیے واٹرکینن کا بھی استعمال کیا گیا۔
ہانگ کانگ پولیس احتجاجی مارچ کو غیر قانونی قرار دے چکی، ہانگ کانگ میں 20 ہفتوں سے حکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے