پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا

پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف نے گزشتہ سال کے آخری 4 ماہ کی پیشرفت کا اعتراف کیا، اس حوالے سے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے

وفاقی وزیر برائے معاشی امور نے کہا کہ پاکستان کو ملا ایکشن پلان کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریگولیٹری اورقانون نافذ کرنے والے ادارے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔
حماد اظہر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تمام اہداف مکمل کرنے کا ہدف ہے، پاکستان 2020 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے سے وائٹ لسٹ میں آجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا

پاکستان، یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب پر ٹوئٹ کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے