ڈاکٹر نے چار سال کی زندہ بچی کو مردہ قرار دے کر سرٹفکیٹ جاری کردیا

ڈاکٹر نے چار سال کی زندہ بچی کو مردہ قرار دے کر سرٹفکیٹ جاری کردیا

نوابشاہ: والد نبی بخش کے مطابق جب بچی کی میت لے کر اسپتال سے باہر نکلے تو روبینہ نے سانس لیا جس کے بعد ہم اُسے لے کر نجی اسپتال گئے جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ بیٹی زندہ ہے

نواب شاہ کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کے عملے نے زندہ بچی کو مردہ قرار دیا اور چار سالہ روبینہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کیا۔
انہوں نے بتایا کہ بچی کی طبیعت اب بہتر اور وہ مکمل ہوش میں ہے۔
اہل خانہ نے ڈاکٹرز کے رویے پر شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا تھا کہ غفلت کے مرتکب ڈاکٹرز کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

گرمی کا پارہ 40 ڈگری کو عبور کرگیا

گرمی کا پارہ 40 ڈگری کو عبور کرگیا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.1 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے