یہودی نسل پرستی میں اضافہ کے الزام پر پارٹی کی 55 سالہ رکنیت سے مستعفی ہوگئیں

یہودی نسل پرستی میں اضافہ کے الزام پر پارٹی کی 55 سالہ رکنیت سے مستعفی ہوگئیں

لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ لوئیز ایلمن اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی کے رہنما جیریمی کوربن کے یہودی نسل پرستی میں اضافہ کے الزام پر پارٹی کی 55 سالہ رکنیت سے مستعفی ہوگئیں

برطانوی رکن پارلیمنٹ لوئیز ایلمن نے اپنے ٹویٹ میں خدشہ ظاہر کیا کہ ممکنہ عام انتخابات میں اپوزیشن رہنما جیریمی کوربن کی قیادت ملک کے لیے خطرے کا باعث ہو سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی رکنیت سے استعفیٰ کے بعد کسی دوسری جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کریں گی اور اگر پارٹی قیادت میں تبدیلی آئی تو وہ واپس آ سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ممکنہ عام انتخابات میں کوربن کے وزیراعظم بننے کا امکان ہے، لیکن مجھے یقین ہے کہ جیریمی کوربن وزیراعظم کے عہدے کے لیے موزوں نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں موٹاپے سے نجات کی سرکاری مہم کا آغاز

برطانیہ میں موٹاپے سے نجات کی سرکاری مہم کا آغاز

لندن: برطانیہ میں موٹاپے سے نجات کی سرکاری مہم کاآغازکردیاگیا، وزیر صحت میٹ ہینکاک کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے