فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح

اسلام آباد: افتتاح کے موقع پر ممبر فیٹ مصطفی سجاد حسن اور چیف فیٹ تہمینہ عامر نے چئیرمین ایف بی آر کو اردو ویب سائٹ کی خصوصیات سے آگاہ کیا

اردو ویب سائٹ ٹیکس گزاروں کو آن لائن انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹمز اور ایف بی آر سے متعلقہ معلومات اور خدمات فراہم کرے گی جب کہ ویب سائٹ پر تمام ٹیکس قوانین، ایس آر اوز اور سرکلرز بھی اردو زبان میں دستیاب ہیں۔
اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ ایف بی آر بہت جلد مکمل آٹومیشن حاصل کرلےگا، ویب سائٹ کی بدولت ٹیکس گزاروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں

کے الیکٹرک کی نجکاری پاکستان مسلم لیگ (ق) کی حکومت میں کی گئی

کے الیکٹرک کی نجکاری پاکستان مسلم لیگ (ق) کی حکومت میں کی گئی

کراچی: اسد عمر نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے بات کرنے سے قبل طنزیہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے