شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی

شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر چوہدری محمد سرور نے برطانوی شاہی جوڑے کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا

شاہی جوڑے نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات بھی کی۔
برطانوی شاہی جوڑا ایس او ایس ولیج گیا جہاں شہزادہ اور شہزادی بچوں میں گھل مل گئے۔
شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایس او ایس ولیج میں 2 بچوں کی سالگرہ میں شرکت کی اور اردو میں خطاب میں کہا کہ آپ سب کا شکریہ اور آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
بعدازاں شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچا جہاں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ

نواز شریف 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ

لاہور: بیرون ملک روانگی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، قطرائیر ایمبولینس لاہورائیرپورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے