مائیں اپنی پسند کا لباس پہن سکتی ہیں

مائیں اپنی پسند کا لباس پہن سکتی ہیں

فرانس:سیاستدان کے رویے کی وجہ سے مسلم خاتون کے ساتھ بیٹھا ان کا بچہ بھی افسردہ ہو گیا اور فوراً خاتون سے لپٹ گیا جب کہ خاتون اپنے بچےکو دلاسا دیتی رہیں

کونسل کی صدر جولیان اودول نے سیاستدان کے رویے کو انتہائی ناگوار قرار دیا ہے ۔
فرانس میں بچوں کے ساتھ اسکول کی سرگرمیوں میں شریک ہونے والی ماؤں پر اسکارف پہننے کی قانوناً کوئی پابندی عائد نہیں ہے اور فرانس کی اسٹیٹ کونسل کے 2013 کے فیصلے کے مطابق مائیں اپنی پسند کا لباس پہن سکتی ہیں۔
فرانس کے دائیں بازو جانب سے مسلسل دباؤ بڑھایا جا رہا ہے کہ اسکول کی سرگرمیوں میں شریک ہونےوالی ماؤں کے اسکارف پہننے پر بھی پابندی عائد کی جائے۔
بعض لوگوں یہ دلیل دیتے ہیں کہ فرانس کے قانون کے تحت لڑکیاں اسکول میں ہیڈ اسکارف نہیں پہن سکتی ہیں اس لیے ان کی ماؤں پر بھی ایسی ہی پابندی عائد ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

شام پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

شام کے جنوبی علاقے قنیطرہ پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں ایک شامی شہری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے