فضل الرحمان کرپشن کا دفاع کرنے جا رہے ہیں

فضل الرحمان کرپشن کا دفاع کرنے جا رہے ہیں

اسلام آباد: فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرح حبیب نے کہا کہ مولانا اپنی باتوں سے پیچھے ہٹنے کے عادی ہیں، امید ہے فضل الرحمان اس بار بھی مان جائیں گے

مولانا صاحب کو ہر موقع پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، فضل الرحمان کرپشن کا دفاع کرنے جا رہے ہیں، مولانا اندھے کنویں میں چھلانگ لگا رہے ہیں۔
تحریک انصاف نے رہنما نے مزید کہا کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ

نواز شریف 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ

لاہور: بیرون ملک روانگی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، قطرائیر ایمبولینس لاہورائیرپورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے