ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے

ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کی صفائی جاری ہے اور 3 لاکھ ٹن کچرا اٹھا چکے ہیں، مہم میں کچھ روز باقی ہیں جس کے دوران باقی کوڑا بھی اٹھ جائے گا، وفاقی حکومت کا 1.5 لاکھ ٹن کچرا اٹھانے کا دعویٰ غلط ہے

یہ ڈھکی چھپی بات نہیں وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے مگر ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے اور کراچی کا نام کوئی بھی تبدیل نہیں کر رہا، نئے پاکستان میں روزگار دینا تو دور کی بات ہے مزید لوگوں کو بیروزگار کیا جارہا ہے۔
پانی کے منصوبے کے فور پر متعدد اجلاس ہوئے، اس کے ڈیزائن کے مسائل کو حل کرنے پر غور کیا گیا، کوشش ہے کہ اسے ٹھیک کرکے جلد شروع کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پی آئی اے کی غیر ملکی پرواز میں دو مسافر خواتین نے عملے کی بدتمیزی کی شکایت کی ہے

پی آئی اے کی غیر ملکی پرواز میں دو مسافر خواتین نے عملے کی بدتمیزی کی شکایت کی ہے

کراچی:  پی آئی اے کے عملے نے بیمار معمر خاتون یاسمین عارف اور ان کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے