آج اور کل جمعرات کو شہر میں گرمی پارہ بلند رہنے کا امکان

آج اور کل جمعرات کو شہر میں گرمی پارہ بلند رہنے کا امکان

کراچی: ہیٹ ویو سینٹر کی جانب سے جاری کردہ پیش گوئی کے مطابق آج اور کل جمعرات کو شہر میں گرمی پارہ بلند رہنے کا امکان ہے جس کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو بھی سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں صبح سے دوپہر کے درمیان معطل ہونے جبکہ شمال مغربی ہواؤں کا شہر پر اثرہونے کے سبب زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، سمندری ہواؤں کی رفتار صرف 8 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔
رات اور صبح کے وقت شہر میں ہلکی پھلکی خنکی جبکہ دن کے وقت تیز دھوپ اور گرمی پڑنے کا امکان ہے،

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت، صوبائی حکومت کی حدود میں مداخلت کررہی ہے

وفاقی حکومت، صوبائی حکومت کی حدود میں مداخلت کررہی ہے

کراچی: مراد علی شاہ نے بارہ دری میں کراچی واٹر بورڈ کو 20 سکشن اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے