ایف سی ایریا میں کتے کے کاٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے

ایف سی ایریا میں کتے کے کاٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے

کراچی: گزشتہ روز کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں کتے کے کاٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے جس میں سے 23 افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا

اسپتال کے ڈاکٹر جہانزیب نے بتایا کہ کتےکے کاٹنے سے زیادہ تر زخمی ایف سی ایریا سےآئے اور شام 4 بجے سے کتے کے کاٹنے سے زخمی 23 افراد کو لایا جا چکا ہے۔
کتے کے کاٹنے سے زخمی تمام مریض باہر سے دوا خرید کر لائے ہیں، شہری یا سندھ حکومت نے ہمیں ادویات فراہم نہیں کیں۔
پولیس اور رینجرز اہلکار لوگوں کو کاٹنے والے کتے کو علاقے میں تلاش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق

آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق

مٹھی: صحرائے تھر کی مختلف تحصیلوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ وقفے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے