اسٹریٹ کرائم بڑھنے کی وجہ بدحالی ہے لوگوں کو کھانے کے لیے کچھ نہیں ہوگا وہ کیا کریں

اسٹریٹ کرائم بڑھنے کی وجہ بدحالی ہے لوگوں کو کھانے کے لیے کچھ نہیں ہوگا وہ کیا کریں

سکھر: ناصر حسین شاہ نے بڑھتے اسٹریٹ کرائمز پرحکومتی ناکامی تسلیم کرنے کے بجائے انوکھی منطق پیش کردی

اسٹریٹ کرائم بڑھنے کی وجہ بدحالی ہے لوگوں کو کھانے کے لیے کچھ نہیں ہوگا وہ کیا کریں گے۔
پیپلز پارٹی فضل الرحمٰن کے دھرنے کی حمایت کررہی ہے وہ بہت اچھا کام کرنے جارہے ہیں، پیپلزپارٹی پرامن دھرنے اور مارچ کی سپورٹ کرے گی سندھ میں ان کے مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں ہم کچرے کے پیچھے لگے ہوئے ہیں لیکن اصل کام ڈی ایم سیز کا ہے، حکومت کو بھی اپنی ذمہ داری کا احساس ہے اور ہم کوشش کررہے ہیں ، امن امان کے حوالے سے پہلے حالات بہتر نہیں تھے اب بہتر ہیں۔
چند روز قبل آئی جی سندھ کلیم امام نے بھی اعتراف کیا تھا کہ ان کے اہلخانہ بھی کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں لُٹ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق

آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 22 افراد جاں بحق

مٹھی: صحرائے تھر کی مختلف تحصیلوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ وقفے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے