نوازشریف نے مریم نواز اور یوسف عباس کی شراکت داری سے 41 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ

نوازشریف نے مریم نواز اور یوسف عباس کی شراکت داری سے 41 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ

لاہور: نیب رپورٹ کے مطابق ملزمان نے جعلی ایک کروڑ 10 لاکھ کے شیئرز غیر ملکی شخص نصیر عبداللہ کو منتقل کرنے کا دعویٰ کیا جب کہ منتقل کئے جانے والے شیئرز نوازشریف کو 2014 میں واپس کر دئیے گئے تھے

نیب رپورٹ میں بتایا گیا کہ چوہدری شوگرملز اور شمیم شوگرملز میں 1992 سے لے کر 2016 تک 2 ہزار ملین کی سرمایہ کاری کی گئی، نواز شریف نے 1992 میں شوگر ملز کے لئے ایک آف شور کمپنی سے 1 کروڑ 55 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا قرض ظاہر کیا لیکن اس کمپنی کے اصل مالک کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ

نواز شریف 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ

لاہور: بیرون ملک روانگی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، قطرائیر ایمبولینس لاہورائیرپورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے