میجر جنرل محمد سعید نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی: میجر جنرل محمد سعید نے پاکستان رینجرز سندھ  کے 13 ویں ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ڈی جی رینجرز سندھ کا چارج میجر جنرل محمد سعید کے سپرد کیا، میجرجنرل محمد سعید سندھ رینجرز کے 13 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کی جگہ ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

گرمی کا پارہ 40 ڈگری کو عبور کرگیا

گرمی کا پارہ 40 ڈگری کو عبور کرگیا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.1 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے