چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان

چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا، اس اعلان کے بعد یہ کمپنیاں وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر امریکی کمپنیوں سے مصنوعات کی خرید و فروخت نہیں کرسکیں گی

سیکریٹری خزانہ ولبور روز نے کہا ہے کہ امریکہ چین میں اقلیتوں پر ہونے والی بدسلوکی کو نہ تو برداشت کر سکتا ہے اور نہ اسے برداشت کرے گا۔
امریکہ نے جن چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کی ہے ان میں نگرانی کے آلات بنانے والی کمپنی ہک ویژن، مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں میگوی ٹیکنالوجی اور سینس ٹائمز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بوکو حرام کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہو گئے

بوکو حرام کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہو گئے

میدوغوری: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار ایڈورڈ کیلن نے ایک بیان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے