پنجاب میں ن لیگ نے2009میں بلدیاتی ادارے ختم کیے

پنجاب میں ن لیگ نے2009میں بلدیاتی ادارے ختم کیے

لاہور: ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ دور میں حکومتی خزانے سے پی ٹی آئی کیخلاف ٹی وی اور اخبارات کو کروڑوں روپے اشتہارات دیئے گئے، جن میں،55سے58کروڑ روپے ہم نے دیئے مزید ادا کیے جارہے ہیں

پنجاب میں ن لیگ نے2009میں بلدیاتی ادارے ختم کیے، پنجاب میں ن لیگ نے2015میں بلدیاتی انتخابات کرائے، بلدیاتی انتخابات کے بعد دو سال بعد بھی اختیارات نہیں دیئے، ن لیگ نے آخری سال میں بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیئے۔
ڈینگی کے حوالے سے میاں اسلم اقبال نے کہا کہ2017میں1100کنفرم ڈینگی کیسزرپورٹ ہوئےتھے،2018میں بھی کنفرم ڈینگی کیسزکی1100کےلگ بھگ تعدادتھی،2017میں لاہورمیں 1100کنفرم ڈینگی کیسزرپورٹ ہوئےتھے،2018میں لاہورمٰں کنفرم ڈینگی کیسزکی1100تعدادتھی،2019میں لاہورمیں کنفرم ڈینگی کیسزکی تعداد130تھی،130کنفرم کیسزمیں سے100اپنےگھروں کو واپس جا چکے ہیں۔
صوبائی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی اپنی پالیسی ہے اپوزیشن کو پرامن احتجاج یا مارچ کاحق دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالت نے خواجہ برادران کی عائد جرم ختم کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی

عدالت نے خواجہ برادران کی عائد جرم ختم کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی

لاہور:احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب نے خواجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے