جرائم پیشہ عناصر پولیس اہلکار سے اسلحہ اور رقم چھین کر فرار

جرائم پیشہ عناصر پولیس اہلکار سے اسلحہ اور رقم چھین کر فرار

کراچی: اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، قائد آباد کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد پولیس اہلکار سے اسلحہ اور رقم چھین کر فرار ہوگئے، پولیس اہلکار سے لوٹ مار کا مقدمہ درج کرلیا گیا

صبح موٹر سائیکل سوار چار ملزمان نے اہلکار سے ایک لاکھ 70 ہزار روپے چھینے، ملزمان اہلکار ماجد خان سے نائن ایم این پستول بھی لے کر فرار ہوگئے۔
پولیس اہلکار ماجد خان سکھن تھانے میں تعینات ہے اور رقم بینک سے نکال کر جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے

ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کی صفائی جاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے