قانونی تجارت کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے یہ لوگ جان بوجھ کر اسمگلنگ کو فروغ دے رہے ہیں

قانونی تجارت کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے یہ لوگ جان بوجھ کر اسمگلنگ کو فروغ دے رہے ہیں

کوئٹہ: بدرالدین کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ کا ایوانِ صنعت و تجارت قانونی تجارت کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی معاونت کرتا ہے لیکن اسمگلنگ میں اضافہ ہورہا ہے

انہوں نے حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سلسلہ یونہی جاری و ساری رہا تو وہ ہڑتال کریں گے۔
کیو سی سی آئی کے سینئر نائب کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’ایران اور افغانستان کی سرحد پر تجارت کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن ہم یہ کرتے ہیں اس کے باوجود نہ تو کبھی چیف کلیکٹر نے ہم سے ملاقات کی نہ ہمارے مسائل میں دلچسپی لی۔
اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ ایف بی آر کلیکٹوریٹ اسلام آباد کے احکامات پر ’ہمارا مال ہر دوسرے روز روک دیا جاتا ہے‘۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’تاجروں کے ساتھ ساتھ ہم دیگر اسٹیک ہولڈرز کو بھی مدعو کرتے ہیں کہ ہماری جدو جہد میں شامل ہوں‘۔

یہ بھی پڑھیں

ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں پی ڈی ایم اے نے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ایمر جنسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے