جانوروں کو لگائے جانے والے ممنوعہ انجکشن کوئٹہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جانوروں کو لگائے جانے والے ممنوعہ انجکشن کوئٹہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ: کسٹم حکام نے بتایا کہ دبئی سے آنے والے مسافر طیارے سے 15 ہزار 454 انجکشن برآمد کرلیے جن کی قیمت تقریباً ساڑھے 4 کروڑ روپے ہے

کسٹم حکام کے مطابق ممنوعہ انجکشن مویشیوں کا دودھ بڑھانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، انہیں لانے والے مسافر کا پتا چلالیا گیا ہے جس جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں پی ڈی ایم اے نے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ایمر جنسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے