فاروق ستار نے 3روز کیلئے تبلیغ پر جانے کا اعلان کر دیا

فاروق ستار نے جنید جمشید کے جنازے میں شرکت کے بعد مرحوم کے مشن کو آگے بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے 3روز کیلئے تبلیغ پر جانے کا اعلان کر دیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید جمشید کی نماز جنازہ کے موقع پر معین خان اکیڈمی گراﺅنڈ میں فاروق ستار کی مولانا طارق جمیل کے ساتھ ملاقات ہوئی اور گفتگو کے دوران مولانا نے انہیں تبلیغ پر جانے کی پیش کش کی جسے فاروق ستار نے فوری طور پر قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ جنید جمشید کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے تیار ہیں اور 3روز کیلئے تبلیغی اجتماع کے ساتھ بھی جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

چین سے ہونے والی تجارت سمیت دیگر تجارتی معاملات سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کے ریکارڈ کی تفصیلات طلب

چین سے ہونے والی تجارت سمیت دیگر تجارتی معاملات سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کے ریکارڈ کی تفصیلات طلب

کراچی: سی آئی آئی کے کراچی میں قائم دفتر کے ڈائریکٹر عرفان جاوید نے چینی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے