خیبر پختونخوا حکومت کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا

ویب سائٹ کو ہیک کرنے والے پشتون سائبر آرمی کے ہیکرز نے تحریک انصاف کے تبدیلی کے نعرے کا مذاق اڑاتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ تبدیلی آنہیں رہی آگئی ہے اور ہم آپکے سسٹم میں داخل ہو چکے ہیں ۔ عمران خان کی حکومت صوبے میں مذاق ہے ۔” جو ایک سال تک شادی نہیں چلا سکتا وہ حکومت کیا چلائے گا “۔
ہیکرز نے عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے پیغام لکھا ہے کہ انہوں نے تحت لاہور کیلئے دھرنا دیا ،پختونوں کو تین سال تک دھرنوں میں استعمال کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

واقعے, کے تین سال, کے بعد صوبائی, پولیس نے تسلیم کیا کہ, ان لڑکیوں, کو قتل, کیا گیا ہے

واقعے کے تین سال کے بعد صوبائی پولیس نے تسلیم کیا کہ ان لڑکیوں کو قتل کیا گیا ہے

خیبر پختونخوا: سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے لڑکیوں کے ڈانس کی ویڈیو منظر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے