غیرحاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

غیرحاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: سیشن جج عطا ربانی نے فرشتہ قتل کے بعد مظاہرے میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں طلبی کے باوجودمسلسل غیرحاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

غیرحاضری پرملزمہ گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع کرنے کاحکم دیدیا۔
تیسری بارطلبی کے باوجود گلالئی اسماعیل عدالت پیش نہ ہوئیں جبکہ تفتیشی افسر نے عدالت میں رپورٹ جمع کرواتے ہوئے بتایاکہ گلالئی اسماعیل کے گھر نوٹس کی تعمیل کیلیے گئے لیکن ملزمہ گھر موجود نہیں تھی۔
عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کرتے ہوئے ملزمہ گلالئی اسماعیل کے اشتہاری قرار دینے کا عمل شروع کر دیا اور سماعت21 اکتوبرتک کیلیے ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں

خوشیاں بانٹنے والا ہاتھی 'کاون' اپنی زندگی کے نئے سفر پر چل پڑا

خوشیاں بانٹنے والا ہاتھی ‘کاون’ اپنی زندگی کے نئے سفر پر چل پڑا

اسلام آباد: روس کا خصوصی طیارہ کاون ہاتھی کو لے کر کمبوڈیا روانہ ہو گیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے