آسٹریلوی پچز پر لیگ سپنر مددگار ثابت ہوتے ہیں

اگر پاکستان ٹیم صلاحیت کے مطابق کھیلی تو کامیاب ہو سکتی ہے۔نئے کھلاڑیوں کے باوجود آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کیلئے محنت کرنا پڑتی ہے۔

برسبین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کو ہرانے کیلئے ماضی کی کارکردگی کو دہرانا ہوگا، آسٹریلوی پچزپرلیگ سپنر ہمیشہ مدد گار ثابت ہوتے ہیں،یاسر شاہ اب مکمل فٹ اور ٹیسٹ کیلئے دستیاب ہے ۔

مصباح الحق نے مزید کہا کہ آسٹریلیا باصلاحیت ٹیم ہے،کچھ نئے کھلاڑی ٹیم میں آئے ہیںتاہم پاکستانی ٹیم 6برسوں میں بہت اچھا کھیلی ہے اور اب بھی فیلڈنگ میں سخت محنت کررہے ہیں ۔ سلپ کیچنگ میں بہتری نظر آئے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ محمدعامرپرآوازیں کسے جانےکاکوئی مسئلہ نہیں ہو،انگلینڈاور نیوزی لینڈمیں شائقین نے بہت سپورٹ کی۔

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین کا پینل بنادیا

پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین کا پینل بنادیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے تین رکنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے