چترال میں بروغل کے مقام پر 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار

چترال میں بروغل کے مقام پر 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار

چترال: ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہ پیما چترال کے دورافتادہ علاقے بروغل میں کھویو نامی پہاڑ پر مہم جوئی کے دوران 30 میٹر کی اونچائی سے گرکر زخمی ہوئے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عرفان الدین کے مطابق 2 برطانوی کوہ پیماؤں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرکے پشاور منتقل کرلیا گیا ہے، باقی 3 غیر ملکی کوہ پیما کو صبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جائے گا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق علاقے میں موسم کی خرابی کے باعث ریسکیو آپریشن کو ملتوی کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی

پشاو: ایکسائز اینٹلجنس بیورو 6 نے پشاور موٹروے انٹرچینج کے قریب سروس روڈ پر اسکول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے