بلاول بھٹو کی صدارت میں پیپلزپارٹی کااہم اجلاس آج ہوگا

بلاول بھٹو کے زیرصدرات پیپلزپارٹی کےآج کراچی میں ہونے والے اجلاس میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی،قمر زمان کائرہ،فرحت اللہ بابر،شیری رحمٰن اور سردار فتح محمد حسنی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے4 مطالبات پر غور ہوگا اور مطالبات منوانے کےلیے حکمت عملی طےکی جائے گی۔

بلاول بھٹو زرداری کے چار مطالبات میں پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو، پاناما بل کی منظوری، زرداری کی سی پیک تجاویز پر عملدرآمد اور وزیر خارجہ کا تقرر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

علی محمد خان مہر, دل, کا دورہ, پڑنے سے, انتقال کر,گئے

علی محمد خان مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

گھوٹکی: خاندانی ذرائع کے مطابق علی محمد خان مہر کو جب دل کا دورہ پڑا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے