خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

پشاور: بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اور سرکلر میں کہا گیا کہ بینک کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے مینیجمنٹ نے اپنے ملازمین سے مزاحمتی سرگرمیوں سے دور رہے جس میں میڈیا سے رابطہ بھی شامل ہے

سرکاری بینک کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا کہ اتھارٹی کے فیصلے کے مطابق بینک آف خیبر کے مینیجنگ ڈائریکٹر سیف الاسلام خدمات فوری واپس لے لی گئی ہیں جس کا اطلاق فوری ہوگا
سیف الاسلام کی برطرفی کا فیصلہ صوبائی کابینہ میں کیا گیا تھا۔
9 ماہ قبل بینک کا حصہ بننے والے سیف الاسلام نےبتایا کہ صوبائی حکومت نے بورڈ کے رکن کے خلاف کرپشن کے الزامات پر نیب انکوائری سے بچنے کے لیے انہیں استعمال کیا ہے۔
بورڈ کے رکن کے خلاف قومی احتساب بیورو اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان اکانومی کلاس میں سفر کرکے بزنس کلاس کے پیسے لینے پر پہلے بھی تحقیقات کرچکا ہے۔
بینک میں 2 سال کے دوران دوسری مرتبہ انتظامی بحران سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دو ماہ کے دوران چار اہم سرکاری شخصیات کونشانہ بنایا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں دو ماہ کے دوران چار اہم سرکاری شخصیات کونشانہ بنایا گیا

پشاور: پبلک پراسیکیوٹر اور تحصیل بار کے ممبر محمد سعید ایڈوکیٹ کو نامعلوم دہشت گردوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے