مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں، مکی آرتھر

مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں، مکی آرتھر

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں۔

غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹریو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ گزرے تین سال شاندار رہے لیکن جن لوگوں پر اعتماد کیا، انہوں نے مایوس کیا،  خاص طور پر کرکٹ کمیٹی میں شامل لوگوں نے مایوس کیا۔

مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ کرکٹ کمیٹی میں شامل مصباح الحق اور وسیم اکرم کا نام میں نے تجویز کیا،  وسیم اکرم کو انٹرنیشنل لیول پر بہت تجربہ ہے، اس لیے ان کا نام کرکٹ کمیٹی کے لیے تجویز کیا جب کہ مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں۔

سعودی اور بحرینی وزراء خارجہ نے کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

ثانیہ مرزا کی بہن کس کی دلہن بنیں گی؟ نام سامنے آگیا

ثانیہ مرزا کی بہن کس کی دلہن بنیں گی؟ نام سامنے آگیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  کی بہن انعم مرزا رواں سال دسمبر میں پیا کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے