کشمیر کے معاملے پر دنیا پر انحصار نہیں کرسکتے ہیں

کشمیر کے معاملے پر دنیا پر انحصار نہیں کرسکتے ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فوادچوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کررہا ہے ، کشمیر کے معاملے پر دنیا پر انحصار نہیں کرسکتے، کشمیر کی جنگ خود لڑنا ہے

چین اورترکی کے شکر گزار ہیں، انہوں نے پاکستان کا ساتھ دیا، مقبوضہ کشمیر میں تمام لیڈر شپ کو بند کر دیا گیا ہے، پوری کشمیری قوم نے مودی کے جارحانہ اقدام کو مسترد کردیا ہے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان عراق یاافغانستان نہیں،بھارت کومنہ توڑجواب دینگے، دنیاکی بڑی فوج پاکستان کےپاس ہے، کرتارپورپربھی بھارت کیساتھ معاملات بہترکرنےکیلئےکوشاں ہیں۔
بھارت آرایس ایس اورہندوتواکےہاتھوں یرغمال ہے، بھارت کےاندربھی مودی کےخلاف آوازہے، مودی کاحال ہٹلرسےبھی بھیانک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں

برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں

اسلام آباد: فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے