میسی نے پہلی بار2016 سے دیا جانے والا ایوارڈ حاصل کیا ہے

میسی نے پہلی بار2016 سے دیا جانے والا ایوارڈ حاصل کیا ہے

میلان: ایک ماہ قبل یوئیفا اعزاز پانے والے ورجیل وان ڈیجک کو فیفا ایوارڈ کیلیے بھی فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا

میسی کے انتخاب پر حیرت ظاہر کی گئی، میسی نے پہلی بار2016 سے دیا جانے والا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
ابتدائی دونوں ایوارڈز کرسٹیانورونالڈو کے نام رہے تھے جو اس بار تقریب میں شریک ہی نہیں ہوئے، وہ اور میسی دونوں ہی فیفا ورلڈ الیون میں شامل ہیں۔اب فٹبالرز کی نگاہیں بیلون ڈی آر پر مرکوز ہوچکیں جس کا اعلان 2 دسمبر کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

ثانیہ مرزا کی بہن کس کی دلہن بنیں گی؟ نام سامنے آگیا

ثانیہ مرزا کی بہن کس کی دلہن بنیں گی؟ نام سامنے آگیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  کی بہن انعم مرزا رواں سال دسمبر میں پیا کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے