پاکستان اسٹاک مارکیٹ بلندی کی جانب گامزن

ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس پینتالیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیاپاکستان اسٹاک مارکیٹ بلندی کی جانب گامزن ہے۔ آج بھی مارکیٹ کا آغاز تیزی سے ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں چھ سو چالیس سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ اور کمپنیوں کے بہتر مالیاتی نتائج کی امید پر اسٹاک میں مسلسل تیزی دیکھی جارہی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

جولائی میں ملکی برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد: رواں سال جولائی میں ملکی برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہوا، ملکی برآمدات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے