نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

کراچی میں پاک نیوی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی پروقار تقریب میں ایئر چیف مارشل سہیل امان بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے‘ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئےمہمانِ خصوصی ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا تھا کہ پاکستان غیر معمولی حالات سےگزر رہا ہے ‘ کیڈٹس اب اپنی عملی زندگی میں داخل ہورہے ہیں ‘ اپنی جان سے بڑھ کرسرحدوں کادفاع کریں۔

پاکستان کے اہم ترین جغرفیائی محلِ وقوع کے سبب پاک بحریہ دفاعِ وطن میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری کے قیام سے بحریہ کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں جرم اور سیاست ساتھ ساتھ چلتے رہے

کراچی میں جرم اور سیاست ساتھ ساتھ چلتے رہے

کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے