جمہوری اصولوں پر گامزن رہنے سے ملکی سالمیت برقرار رہے گی

جمہوری اصولوں پر گامزن رہنے سے ملکی سالمیت برقرار رہے گی

کراچی: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ واضح کیا تھا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہوگا، ملک کے آئین میں کہا گیا ہے کہ جمہوریت کو قائم رکھنا ایک فریضہ ہے

جمہوری اصولوں پر گامزن رہنے سے ملکی سالمیت برقرار رہے گی۔ جمہوریت کو نظرانداز کرنے کے نتیجے میں ہم آدھے پاکستان سے محروم ہوچکے۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت صدر پاکستان، وزیراعظم، وزرا اور افواج پاکستان کے ہر سپاہی پر آئین اور حلف کی پاسداری لازم ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جب ادارے اختیار سے تجاوز کرتے ہیں تو ملک نا صرف کمزور بلکہ ٹوٹ بھی سکتا ہے، عدلیہ کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں

ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے

ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کی صفائی جاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے