لتا منگیشکر نے شہرت کی وجہ میڈم نورجہاں اور اردو کو قرار دے دیا

موسیقی کی دنیا میں اپنے 75 سال مکمل ہونے پر لتا منگیشکر نے کہا کہ ’’میوزک انڈسٹری میں حاصل ہونے والی کامیابی کی بڑی وجہ اردو ہے، اس کے بہترین تلفظ کی وجہ سے ہی فلموں میں گائے ہوئے گانوں کے باعث عروج حاصل ہوا‘‘۔

انہوں نے اپنی کامیابی کے راز پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی گلوکارہ میڈم نورجہاں کا انداز، کے ایل سہگل اور موسیقار نوشاد علی کی گائیکی نے ہی مجھے شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا، ان لوگوں کے اردو زبان میں گائے ہوئے گیت سننے کے بعد اردو سمجھنے میں کافی مدد ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن۔۔۔۔

اپنے ملک میں رہ کر پاکستان کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں

پھنے خان میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے