بین الاقوامی تیل کمپنیوں کی پاکستان سرمایہ کاری میں دلچسپی

بین الاقوامی تیل کمپنیوں کی پاکستان سرمایہ کاری میں دلچسپی

اسلام آباد: پاکستان میں پٹرولیم کے شعبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ تیل و گیس کی تلاش کیلیے دسمبر میں نئے لائسنس جاری کیے جائیں گے

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کی زیر قیادت پٹرولیم ڈویژن کے وفد نے کینیڈین گلوبل ایکسپلوریشن فورم اور گیس ٹیک نمائش میں شرکت کی جس میں40 سے زیادہ کینیڈا کی پٹرولیم کمپنیوں نے حصہ لیا۔
پاکستان میں تیل و گیس کے شعبہ میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے دی جانے والی سہولیات اور مراعات سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

کوئی ایسا ایشو نہیں ہے جس کی وجہ سے مولانا دھرنا دے رہے ہیں

کوئی ایسا ایشو نہیں ہے جس کی وجہ سے مولانا دھرنا دے رہے ہیں

اسلام آباد: حکومت چھوڑ دیں، یہ ناممکن ہے، بیانات ابتدا میں سخت آتے ہیں لیکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے