جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

راولپنڈی: مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم کیے جانے کی رپورٹس کی تردید کے لیے انہوں نے آصف زرداری کے سیل کا دورہ کیا تھا

جیل کے دورے کے دوران جیل سپرنٹنڈنٹ ثاقب نذیر چوہدری اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد اکرم بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اس کے ساتھ مہناز سعید نے جیل کی بی کلاس، خواتین جیل اور بچوں کے جیلوں کا بھی دورہ کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا وی آئی پی کلچر کا خاتمہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایجنڈے کا مرکزی نقطہ ہے اور حکومت وزیراعظم عمران خان کی رہنمائی میں عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لئے کوششیں کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص کو اس کے سیاسی اثر رسوخ اور حیثیت کی وجہ سے کوئی غیر قانونی مدد یا سہولت فراہم نہی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑے کے دورے سے متعلق شاہی محل نے رواں برس جون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے