وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان آج چترال کا دورہ کریں گے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان آج چترال کا دورہ کریں گے

پشاور: محمود خان نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرآفس میں پی ایم آریوسیل کا افتتاح کریں گے، وزیر اعلیٰ دروش میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا بھی افتتاح کریں گے

رواں سال مارچ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مالاکنڈ میں درگئی انڈسٹریل اکنامک زون کا افتتاح کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’انڈسٹریل زون میں مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا‘۔
محمود خان کا مزید کہنا ہے کہ کرپشن سے بھر پور نظام ملاجس سے معاشی مسائل پیدا ہوئے، عمران خان کے حوصلے سے جلد معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔
وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت بیوروکریسی میں اصلاحات لا رہی ہے، ہمیں‌ ماضی کو نہیں دیکھنا، آگے کی طرف بڑھنا ہے.

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

پشاور: بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اور سرکلر میں کہا گیا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے