زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری تک جانے کا امکان

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ، ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے، جنوب مشرق سے ہوا 8 ناٹیکل مائیل کی رفتارسے چل رہی ہے

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ شہر میں 22 سے 24 ستمبر کے دوران ہیٹ ویو کا امکان ہے، 22 سے 24 ستمبر کے دوران شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہوسکتی ہیں اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرفقی بحیرہ عرب اور بھارتی گجرات کے قریب ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ اومان کی جانب ہوسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ٹھٹھہ، بدین اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کیا ہے جبکہ کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے

ہم آئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کی صفائی جاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے