امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں سمندری طوفان ایمیلڈا سے ہونے والی شدید بارشوں اور تیز ہواوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے

سیلاب کے باعث مواصلاتی نظام درہم برہم ہے، ریاست کے جنوب مشرقی حصے میں آئندہ دو روز تک تیز بارشوں اورسیلاب کی پیش گوئی کی گئی۔
خیال رہے کہ گذشتہ سال اکتوبر میں امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچائی تھی، جس کے باعث 17 افراد مارے گئے تھے اور درجنوں زخمی بھی ہوئے۔
واضح رہے کہ مائیکل نامی ہولناک سمندری طوفان 2 اکتوبر کے روز ریاست کی شمال مغربی پٹی سے 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ ٹکرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سمندری طوفان ہیگی جاپان کے ساحل سے ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک، متعدد لاپتا

سمندری طوفان ہیگی جاپان کے ساحل سے ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک، متعدد لاپتا

ٹوکیو: سمندری طوفان ہیگی نے جاپان میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں کئی شہروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے