پاکستان میں پہلی بارسستےگھروں کامنصوبہ شروع ہوا

پاکستان میں پہلی بارسستےگھروں کامنصوبہ شروع ہوا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کیا تقریب میں ان کے ہمراہ چین کےسفیربھی موجود تھے

وزیر اعظم نے کہا گوادرمیں فائیو اسٹار منصوبہ 6 ماہ میں مکمل کرلیاگیا۔ہاؤسنگ کےشعبےمیں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خوش آمدیدکہتا ہوں۔
چین کےسفیرنےسی پیک اورسرمایہ کارکانفرنس کےانعقادمیں مددکی۔مستحق عوام کو سستے گھروں کی فراہمی کا بہترین منصوبہ ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کے زرعی شعبے کےلئے چینی ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں گے۔
وزیر اعظم نے کہاحکومت سرمایہ کاروں کیلئےکاروبارمیں آسانیاں دےرہی ہے۔تجارتی خسارےکوختم کرنےکیلئےپاکستان کی برآمدات میں اضافہ کرناہے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئی ایسا ایشو نہیں ہے جس کی وجہ سے مولانا دھرنا دے رہے ہیں

کوئی ایسا ایشو نہیں ہے جس کی وجہ سے مولانا دھرنا دے رہے ہیں

اسلام آباد: حکومت چھوڑ دیں، یہ ناممکن ہے، بیانات ابتدا میں سخت آتے ہیں لیکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے