آئندہ چند روز گرمی شدت میں اضافے کا امکان ہے

آئندہ چند روز گرمی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ نے کراچی میں تین روز تک موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا

کراچی میں صبح اورشام کےاوقات موسم جزوی ابرآلود رہنےکاامکان ہے ،آج درجہ حرارت پینتیس سینٹی گریڈ تک رہے گا۔
ملک کے بیشتر علاقے خشک اور گرم موسم کی لپیٹ میں ہیں ، پنجاب ،سندھ، بلوچستان اورخیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں میں گرمی کا راج ہے، ڈی آئی خان، سکھر، تربت، میں درجہ حرارت چالیس سے اوپر رہنے کا امکان ہے جبکہ لاہور،فیصل آباد سرگودھا میں اڑتیس ملتان میں انتالیس سینٹی گریڈ تک پارہ چڑھا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

کراچی: عدالت نے کہا کہ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں کیس سے الگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے