میرا وجود تم سے ہے اور میرا وجود صرف تمہارئے لئے ہی ہے:اولیا کاسلو میاں کے نام ویلنٹائن پیغام

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اور رومانیا کی اداکار ہ اولیا وینچر کے درمیان محبت کی باتیں آجکل زبان زدِ خاص و عام ہیں۔سلمان خان اکثر و بیشتر فلم سیٹس اور پارٹیز کے دوران اپنی گرل فرینڈ اولیا کے ساتھ دیکھے بھی جاتے رہے ہ اولیا نے سلمان خان کے لئے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک پیغام اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کیا ہے ۔ 
بالی ووڈ لائف کے مطابق رومانیا کی حسینہ نے ویلنٹائن ڈے پر اپنے بوائے فرینڈ سلمان خان کے لئے ایک خوبصورت پیغام اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کیا جہاں نہ صرف انہوں نے اپنی سلمان خان کے ساتھ ایک خفیہ تصویر بھی شیئرکی ہے بلکہ ساتھ کیپشن بھی دیا ہے ۔ تصویر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اولیا نے سلو میاں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے ”Half of me is you and the second half is yours“ یعنی میرا وجود تم سے ہے اور وجود صرف تمہارئے لئے ہی 

یہ بھی پڑھیں

براڈ پٹ سے ہوئے بریک اپ نے ان کی شخصیت کو بالکل تبدیل کردیا

براڈ پٹ سے ہوئے بریک اپ نے ان کی شخصیت کو بالکل تبدیل کردیا

ہولی وڈ: اینجلینا جولی پر اس سال یہ الزام بھی لگایا گیا تھا کہ ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے