وزیر اعظم اور پاک بحریہ کے سربراہ کے درمیان ملاقات

وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم نواز شریف اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا اللہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔

ترجمان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی اور پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بحری سلامتی سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔

ملاقات میں وزیر اعظم نے ملک کی سمندری حدود کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کے کردار اور کوششوں کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت, مخالف, مظاہروں کا, آغاز فیصل آباد سے, کیا جائے گا

حکومت مخالف مظاہروں کا آغاز فیصل آباد سے کیا جائے گا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی حکومت نے لوگوں کی زندگی کو مشکل بنادیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے