مذاکرات میں پاک چین اقتصادی راہداری کی افغانستان تک توسیع ایجنڈے کا حصہ ہوگی

مذاکرات میں پاک چین اقتصادی راہداری کی افغانستان تک توسیع ایجنڈے کا حصہ ہوگی

اسلام آباد: پاک افغان چین سہ فریقی اجلاس ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوگا، چینی وزیرخارجہ وانگ ژی اورافغانستان کی جانب سے اب افغان مشیر قومی سلامتی حمداللہ محب شرکت کریں گے

افغان وفد کی قیادت پہلے افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی نے کرنا تھی، وزیرخارجہ پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔
ان مذاکرات میں پاک چین اقتصادی راہداری کی افغانستان تک توسیع ایجنڈے کا حصہ ہوگی، افغان امن ومفاہمتی عمل پر سہہ فریقی مشاورت کی جائے گی۔ افغان مفاہمتی عمل پر ابتک کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کو بجلی کی قیمتوں اور احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کےکردار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے