انسان اور جانور کے درمیان فرق پورے پاکستان میں نظر نہیں آرہا

انسان اور جانور کے درمیان فرق پورے پاکستان میں نظر نہیں آرہا

کراچی: بلدیہ اور اتحاد ٹاؤن میں اپنے حلقے کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بلدیہ اور اتحاد ٹاؤن انسانوں کے رہنے کے قابل نہیں رہا

انسان اور جانور کے درمیان فرق پورے پاکستان میں نظر نہیں آرہا، میرے حلقے کا حق مارا جارہا ہے، بلدیہ ٹاؤن مشکل میں رہا تو کسی اور علاقے میں مصیبت کھڑی کردوں گا، کے فور منصوبہ 24 ارب سے بڑھ کر 150 ارب روپے کا ہوگیا پھر بھی تکمیل کی کوئی گارنٹی نہیں ہے، حکومت سندھ اسے 600 ارب روپے تک پہنچادے گی۔

یہ بھی پڑھیں

سینٹرل جیل کراچی کورونا وائرس کے شکار قیدیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی

سینٹرل جیل کراچی کورونا وائرس کے شکار قیدیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی

کراچی: سندھ بھر کی جیلوں میں یہ تعداد تیرہ سو تجاوز کر چکی ہے، ڈسٹرکٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے