ٹریفک حادثے میں اسکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

ٹریفک حادثے میں اسکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

نارووال: نارووال کے علاقے ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے سے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 7 بچے اورڈرائیور جاں بحق ہوگئے

رکشہ قصبہ مراڑہ سے آرہا تھا جس میں اسکول کے 13 بچے سوار تھے، حادثے میں 5 بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ دیگر کو شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید 2 بچے جانبر نہ ہوسکے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے، 3 بچیاں اور رکشہ ڈرائیور بھی شامل ہے۔
دیگر زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پی آئی اے انتظامیہ نے بھی فضائی میزبان کی کینیڈا میں پراسرار گمشدگی کا نوٹس

پی آئی اے انتظامیہ نے بھی فضائی میزبان کی کینیڈا میں پراسرار گمشدگی کا نوٹس

لاہور:فضائی میزبان یاسر پی آئی اے کی پرواز سے ٹورنٹو پہنچا تھا، فضائی میزبان امیگریشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے