عمان کا پارلیمانی وفد اسپیکر قومی اسمبلی کی دعوت پر پاکستان کے 5 روزہ دورہ پر اسلام آباد میں موجود

عمان کا پارلیمانی وفد اسپیکر قومی اسمبلی کی دعوت پر پاکستان کے 5 روزہ دورہ پر اسلام آباد میں موجود

اسلام آباد: بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ سے جاری مکمل لاک ڈاؤن اور مقبوضہ وادی میں مواصلاتی بلیک آؤٹ سے پید اہونے والی خطرناک انسانی حقوق اور انسانی صورتحال پر پاکستان کی گہری تشویش کا اظہار کیا

فوری کرفیو ہٹانے، نقل وحمل اور مواصلات پر پابندیوں کے خاتمے اور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بھارت کے اقدامات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
وزیراعظم نے بھارتی حکومت کی مسلمانوں کو دبانے کی پالیسی سےآگاہ کیا تاکہ بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر کی جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کیا جاسکے۔
ین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھارتی غیر قانونی اقدامات اور بلاجواز لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔
اومانی مجلس شوریٰ کے چیئرمین نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی بدترین صورتحال اور کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم اور بھارتی کارروائیوں کی پیچیدگیوں اور مسلسل لاک ڈاؤن سے آگاہ کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ڈیڈ لاک سے بچاؤ کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مذاکرات کرنے میں کوئی حرج نہیں

ڈیڈ لاک سے بچاؤ کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مذاکرات کرنے میں کوئی حرج نہیں

اسلام آباد: عمران خان کا حوالہ دے کر حکومتی ترجمان نے کہا کہ ’مولانا فضل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے