ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آجائیں گے

ترمیمی مسودے کے تحت کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ میں 3 ترامیم شامل کی گئی ہیں جن کے مطابق صوبے کے تمام ساحلی علاقے کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انتظامی کنٹرول میں ہوں گے، کراچی کے ساحلی علاقوں میں زمینوں کی الاٹمنٹ، تعمیر وترقی اور انفرا اسٹرکچر کی بحالی سمیت ہاکس بے، بن قاسم کیماڑی سمیت کراچی کے تمام ساحلی علاقوں اور تفریحی و سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کی نگرانی بھی کوسٹل ڈولپمنٹ
مسودے کے مطابق ملیر اور غربی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سندھ کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گورننگ بورڈ میں شامل ہوں گے، ترمیمی مسودہ سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
ماضی میں صرف ٹھٹھہ، بدین اور سجاول کے ساحلی علاقے کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اثر تھے جب کہ کراچی کے ساحلی علاقوں کا انتظامی کنٹرول بلدیاتی اداروں کے پاس ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

عدالت نے آغا سراج کے خلاف ریفرنس کا ٹرائل تیز کرنے کا حکم دیا

کراچی: عدالت نے کہا کہ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں کیس سے الگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے